🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. من كان يعجل العصر
جو حضرات عصر کی نماز کو جلدی پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3323 ترقیم الشثری: -- 3337
٣٣٣٧ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه قال: قدم (رجل) (١) على المغيرة بن شعبة وهو على الكوفة فرآه يؤخر العصر فقال له: لم تؤخر العصر؛ فقد كنت اصليها مع رسول الله ﷺ، ثم ارجع إلى اهلي (إلى) (٢) بني عمرو بن عوف والشمس مرتفعة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (الرجل).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه الحارث (١٠٧/ بغية)، والخطيب في الأسماء المبهمة ص ٢٣٧.

حدثنا ابو اسامة ، عن هشام ، عن ابيه ، قال: قدم رجل على المغيرة بن شعبة وهو على الكوفة فرآه يؤخر العصر، فقال له: " لم تؤخر العصر؟" فقد كنت اصليها مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم ارجع إلى اهلي إلى بني عمرو بن عوف والشمس مرتفعة"
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت مغیرہ بن شعبہ کے پاس کوفہ میں آیا اور اس نے دیکھا کہ وہ عصر کی نماز تاخیر سے پڑھتے ہیں۔ اس آدمی نے پوچھا کہ آپ عصر کی نماز تاخیر سے کیوں پڑھتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے ہی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ کر بنو عمرو بن عوف میں اپنے گھر آ جاتا تھا لیکن ابھی سورج بلند ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3337، ترقيم محمد عوامة 3323)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3337 in Urdu