مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. من كان يعجل العصر
جو حضرات عصر کی نماز کو جلدی پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 3322 ترقیم الشثری: -- 3336
٣٣٣٦ - حدثنا حفص عن ابي (العنبس) (١) قال: سالت (ابي) (٢) قلت: صليت مع علي (فاخبرني) (٣) كيف كان يصلي العصر؟ فقال: كان يصلي العصر والشمس مرتفعة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (العنيس).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ب]: (فأجرني).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا حفص، عن ابي العنبس، قال: سالت ابي , قلت: صليت مع علي فاخبرني كيف كان يصلي العصر؟ فقال" كان يصلي العصر والشمس مرتفعة"
حضرت ابو العنبس کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی ہے، مجھے بتائیے کہ وہ عصر کی نماز کیسے پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ عصر کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب کہ سورج بلند ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3336، ترقيم محمد عوامة 3322)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3336 in Urdu