مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في الجدات كم (ترث) منهن؟
اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
ترقیم عوامۃ: 31935 ترقیم الشثری: -- 33409
٣٣٤٠٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور قال: قال إبراهيم: جعل النبي ﷺ بين جدة من قبل امه وجدتين من قبل ابيه السدس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم تابعي.
منصور حضرت ابراہیم کا فرمان نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نانی اور دو دادیوں کے درمیان مال کا چھٹا حصّہ تقسیم فرمایا، حضرت زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت منصور سے عرض کیا کہ باپ کی طرف سے دادیوں کا مطلب باپ کی ماں اور باپ کی نانی ہے؟ فرمایا! جی ہاں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33409، ترقيم محمد عوامة 31935)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33409 in Urdu