🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها
جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3327 ترقیم الشثری: -- 3341
٣٣٤١ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) عون عن ابي عاصم عن ابي عون: ان عليا كان يؤخر العصر [حتى ترتفع الشمس على الحيطان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، ك]: (أبي).
(٢) منقطع؛ أبو عون وهو محمد بن عبد اللَّه الثقفي لم يسمع من علي.

حدثنا حدثنا وكيع، عن ابن عون، عن ابي عاصم، عن ابي عون، ان عليا " كان يؤخر العصر حتى ترتفع الشمس على الحيطان"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ عصر کی نماز کو اتنا مؤخر کیا کرتے تھے کہ سورج دیواروں پر بلند ہو جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3341، ترقيم محمد عوامة 3327)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3341 in Urdu