🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في الجدات كم (ترث) منهن؟
اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31937 ترقیم الشثری: -- 33412
٣٣٤١٢ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل قال: قال إبراهيم: (يرث) (١) الجدات السدس، فإن كانت واحدة او اثنتين او ثلاثا فبينهن سهم، في قول علي وزيد إذا اجتمعن ثلاث جدات هن إلى الميت (شرع) (٢) سواء قال: بينهن (سهم) (٣) (سوا) (٤) (تكون) (٥) جدة (من) (٦) الام وجدة من الاب، ام ابيه وام امه، وفي قول عبد الله إذا اجتمعن ثلاث جدات كان بينهن السدس، وإن كان بعضهن اقرب نسبا، (إن) (٧) لم يكن بعضهن امهات بعض (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، م]: (ترث).
(٢) في [أ، ب]: (سرع).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [جـ، م].
(٥) في [أ، جـ، م]: (يكون).
(٦) سقط من: [هـ].
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
(٨) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.

فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ دادیاں مال کے چھٹے حصّے کی وارث ہوں گی، پس اگر ایک یا دو یا تین ہوں تو ان کے درمیان حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق ایک ہی حصّہ تقسیم ہوگا، اور جب تین دادیاں جمع ہوجائیں جن میں سے ہر ایک میت کے ساتھ رشتے میں برابر ہو تو ایک ہی حصّہ ان کے درمیان تقسیم کیا جائے گا، وہ دادیاں ماں کی نانی اور باپ کی ماں اور باپ کی نانی ہیں، اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب تین دادیاں جمع ہوجائیں تو ان کے درمیان مال کا چھٹا حصّہ تقسیم ہوگا اگرچہ ان میں سے کوئی دادی نسب میں میت کے زیادہ قریب نہ ہو اس طرح کہ ان میں سے کوئی دوسرے کی ماں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33412، ترقيم محمد عوامة 31937)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33412 in Urdu