🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في الجدات كم (ترث) منهن؟
اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31942 ترقیم الشثری: -- 33417
٣٣٤١٧ - حدثنا يعلى عن يحيى عن القاسم قال: توفي رجل وترك (جدتيه ام امه وام ابيه) (١) فورث ابو بكر (ام امه) (٢) وترك الاخرى، فقال (٣) رجل من الانصار: لقد تركت امراة لو ان الجدتين ماتتا (وابنهما) (٤) حي ما ورث من التي ⦗٣٢٦⦘ ورثتها منه شيئا، وورث التي تركت ابن (ابنه) (٥) فورثها ابو بكر فشرك بينهما في السدس (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (جد أبيه امرأته وامرأته)، وفي [س]: (جد ابنة امرأته وامرأته).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (امرأته).
(٣) في [هـ]: زيادة (له).
(٤) في [ب]: (أبوهما) وغير واضحة في: [أ].
(٥) في [أ، ب]: (ابن أبيه)، ولعلها (أم أبيه).
(٦) منقطع؛ القاسم لم يدرك أبا بكر.

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی فوت ہوا اور اس نے اپنی دو دادیاں یعنی نانی اور دادی چھوڑیں، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نانی کو وارث بنایا اور دوسری کو محروم فرما دیا، تو ایک انصاری نے کہا کہ اگر یہ دو دادیاں فوت ہوچکی ہوتیں اور ان کے بیٹے زندہ ہوتے تو جس دادی کو آپ نے وارث بنایا ہے اس کا بیٹا وارث نہ بنتا، اور جس کو آپ نے چھوڑ دیا ہے اس کا بیٹا وارث بنتا، چناچہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کو بھی وارث بنادیا اور ان کو مال کے چھٹے حصّے میں شریک فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33417، ترقيم محمد عوامة 31942)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33417 in Urdu