مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31950 ترقیم الشثری: -- 33425
٣٣٤٢٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة سمع سعيد بن المسيب ان عمر ورث (جدة) (١) رجل من ثقيف مع ابنها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) صحيح.
سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بنو ثقیف کے ایک آدمی کی دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث بنایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33425، ترقيم محمد عوامة 31950)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33425 in Urdu