مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31951 ترقیم الشثری: -- 33426
٣٣٤٢٦ - حدثنا حفص بن غياث عن إسماعيل بن ابي خالد عن ابي عمرو الشيباني قال: كان عبد الله يورث الجدة مع ابنها وابنها حي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
ابو عمر و شیبانی کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33426، ترقيم محمد عوامة 31951)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33426 in Urdu