مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31952 ترقیم الشثری: -- 33427
٣٣٤٢٧ - حدثنا إسماعيل بن علية عن سلمة بن علقمة عن حميد بن هلال عن ابي الدهماء قال: قال عمران بن حصين: (ترث) (١) الجدة وابنها حي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (يرث).
(٢) صحيح.
ابو الدھماء کہتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33427، ترقيم محمد عوامة 31952)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33427 in Urdu