مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31956 ترقیم الشثری: -- 33431
٣٣٤٣١ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن انه كان يورث الجدة وابنها حي.
یونس حضرت حسن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آپ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33431، ترقيم محمد عوامة 31956)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33431 in Urdu