مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31957 ترقیم الشثری: -- 33432
٣٣٤٣٢ - [حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن محمد انه كان يورث الجدة مع ابنها، وابنها حي] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر الخبر في: [جـ].
اشعث حضرت محمد بن سیرین کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33432، ترقيم محمد عوامة 31957)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33432 in Urdu