مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31959 ترقیم الشثری: -- 33434
٣٣٤٣٤ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابن عون عن انس بن سيرين عن شريح انه ورث جدتين: ام ام، وام اب، وابنهما حي.
انس بن سیرین حضرت شریح کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے دادیوں نانی اور دادی کو وارث بنایا جبکہ دادی کا بیٹا زندہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33434، ترقيم محمد عوامة 31959)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33434 in Urdu