مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31958 ترقیم الشثری: -- 33433
٣٣٤٣٣ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد انه قال: اول جدة اطعمت السدس في الإسلام: جدة اطعمت وابنها حي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
ہشام نقل کرتے ہیں کہ حضرت محمد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پہلی دادی جس کو اسلام میں مال دیا گیا وہ دادی تھی جس کا بیٹا زندہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33433، ترقيم محمد عوامة 31958)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33433 in Urdu