مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. من قال للملاعنة الثلث وما بقي في بيت المال
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والی عورت کے لئے ایک تہائی مال ہے اور بقیہ مال بیت المال میں رکھا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 31975 ترقیم الشثری: -- 33453
٣٣٤٥٣ - حدثنا معن بن عيسى عن مالك بن انس عن عروة في ابن الملاعنة وولد الزنا: إذا مات ورثته امه حقها في كتاب الله، وإخوته لامه حقوقهم، وكان ما بقي للمسلمين.
مالک بن انس حضرت عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب لعان کرنے والی عورت کا بیٹا اور ولد الزنا مرجائیں تو ان کی ماں ان سے اپنے اس حق کی وارث ہوگی جو کتا باللہ میں بیان کیا گیا ہے، اور اس کے ماں شریک بھائی اپنے حقوق کے وارث ہوں گے، اور باقی مال مسلمانوں کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33453، ترقيم محمد عوامة 31975)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33453 in Urdu