🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

68. من قال للملاعنة الثلث وما بقي في بيت المال
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والی عورت کے لئے ایک تہائی مال ہے اور بقیہ مال بیت المال میں رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31973 ترقیم الشثری: -- 33451
٣٣٤٥١ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا سعيد عن قتادة عن علي وزيد في ابن الملاعنة قالا: الثلث لامه، وما بقي في بيت المال (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، قتادة لم يسمع من علي وزيد.
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ایک تہائی مال اس کی ماں کے لئے ہے اور بقیہ مال بیت المال میں رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33451، ترقيم محمد عوامة 31973)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31974 ترقیم الشثری: -- 33452
٣٣٤٥٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن الزهري (قال) (١) : ترثه ميراثها، وبقيته في بيت المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (قال) من: [أ، ب، جـ، م].
اوزاعی روایت کرتے ہیں کہ حضرت زہری نے فرمایا کہ لعان کرنے والی اپنے بیٹے سے اپنے حصّہ کی وارث ہوگی اور باقی مال بیت المال میں رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33452، ترقيم محمد عوامة 31974)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31975 ترقیم الشثری: -- 33453
٣٣٤٥٣ - حدثنا معن بن عيسى عن مالك بن انس عن عروة في ابن الملاعنة وولد الزنا: إذا مات ورثته امه حقها في كتاب الله، وإخوته لامه حقوقهم، وكان ما بقي للمسلمين.
مالک بن انس حضرت عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب لعان کرنے والی عورت کا بیٹا اور ولد الزنا مرجائیں تو ان کی ماں ان سے اپنے اس حق کی وارث ہوگی جو کتا باللہ میں بیان کیا گیا ہے، اور اس کے ماں شریک بھائی اپنے حقوق کے وارث ہوں گے، اور باقی مال مسلمانوں کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33453، ترقيم محمد عوامة 31975)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31976 ترقیم الشثری: -- 33454
٣٣٤٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (١) عيسى (عن) (٢) مالك انه بلغه عن سليمان ابن يسار مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (معن عن) أخذًا من الخبر الذي قبله.
(٢) في [أ، ب]: (بن).

حضرت مالک فرماتے ہیں کہ مجھے سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے بھی یہی بات پہنچی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33454، ترقيم محمد عوامة 31976)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں