مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا
اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 32030 ترقیم الشثری: -- 33512
٣٣٥١٢ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الحميل فقالا: لا يرث إلا ببينة.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حمّاد رحمہ اللہ سے دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ گواہی کے بغیر وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33512، ترقيم محمد عوامة 32030)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33512 in Urdu