🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا
اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32031 ترقیم الشثری: -- 33513
٣٣٥١٣ - حدثنا عبد الرحيم بن عبد الرحمن المحاربي قال: ثنا زائدة بن قدامة قال: ثنا اشعث بن ابي الشعثاء قال: اقرت امراة من (١) محارب (جليبة) (٢) بنسب اخ لها (جليب) (٣) فورثه (عبد الرحمن) (٤) بن عتبة من اخته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بني).
(٢) في [م]: (حليبة)، وفي [أ، ب]: (حلسة).
(٣) في (م): (حليب).
(٤) في [هـ]: (عبد اللَّه).

اشعث بن ابو الشعشاء فرماتے ہیں کہ قبیلہ محارب کی ایک عورت نے جو بچپن میں دارالکفر سے لائی گئی تھی اپنے ایک بھائی کے نسب کا اقرار کیا جو دارالکفر سے لایا گیا تھا چناچہ حضرت عبد الرحمن بن عتبہ نے اس بھائی کو اس کی بہن کا وارث بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33513، ترقيم محمد عوامة 32031)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33513 in Urdu