مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32047 ترقیم الشثری: -- 33529
٣٣٥٢٩ - حدثنا عباد عن حجاج عن حبيب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس ان رجلا قتل اخاه خطا، فسئل عن ذلك ابن عباس فلم يورثه، وقال: لا يرث قاتل شيئا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے بھائی کو غلطی سے قتل کردیا، چناچہ اس کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: تو آپ نے فرمایا: کوئی قاتل کسی چیز کا وارث نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33529، ترقيم محمد عوامة 32047)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33529 in Urdu