🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32048 ترقیم الشثری: -- 33530
٣٣٥٣٠ - حدثنا شبابة عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: قضى النبي ﷺ: لا يرث قاتل من (قتل) (١) قريبه شيئا من الدية ⦗٣٤٩⦘ عمدا او خطا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (قاتل).
(٢) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٦٠)، والبيهقي ٨/ ١٣٣.

سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا ہے کہ جو آدمی کسی کو قتل کر دے وہ خواہ جان بوجھ کر قتل کرے یا غلطی سے، مقتول کی دیت کا وارث نہیں ہوگا، اور زہری فرماتے ہیں قاتل مقتول کی کسی چیز کا وارث نہیں ہوگا، چاہے وہ بیٹا ہو یا باپ ہو۔ لیکن وہ مقتول کے اپنے مال کا وارث ہوگا، کیونکہ اللہ تعالیٰ کو یہ علم ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو قتل کریں گے، اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ ان وراثتوں کو ختم کر دے جو اللہ تعالیٰ نے مقر ر کردی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33530، ترقيم محمد عوامة 32048)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33530 in Urdu