مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32052 ترقیم الشثری: -- 33534
٣٣٥٣٤ - حدثنا إبراهيم بن صدقة عن يونس عن الحسن انه كان لا يورث القاتل، ويرى انه يحجب.
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن قاتل کو وارث نہیں بناتے تھے اور ان کی رائے یہ تھی کہ قاتل محجوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33534، ترقيم محمد عوامة 32052)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33534 in Urdu