مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32053 ترقیم الشثری: -- 33535
٣٣٥٣٥ - حدثنا حماد بن مسعدة (١) عن ابن ابي ذئب قال: سالت ابن شهاب عن القاتل يرث شيئا؟ (فقال: قال) (٢) سعيد بن المسيب: مضت السنة ان القاتل لا يرث شيئا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ]: (عن ابن شهاب).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (قال: فقال).
(٣) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.
ابن ابی ذئب فرماتے ہیں، کہ میں نے ابن شہاب سے پوچھا، کہ کیا قاتل کسی چیز کا وارث ہوگا؟ انہوں نے فرمایا، کہ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا ہے کہ حدیث میں یہ بات طے ہے کہ قاتل کسی چیز کا وارث نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33535، ترقيم محمد عوامة 32053)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33535 in Urdu