مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32054 ترقیم الشثری: -- 33536
٣٣٥٣٦ - حدثنا حماد بن مسعدة عن ابن ابي ذئب عن عبد الواحد بن ابي عون قال: قال محمد بن جبير: القاتل عمدا لا يرث من الدية ولا من غيرها شيئا، والقاتل خطا لا يرث من الدية شيئا، ويرث من غيرها إن كان.
عبد الواحد بن ابی عون فرماتے ہیں کہ محمد بن جبیر نے فرمایا کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا دیت اور دوسرے مال کا وارث نہیں ہوگا، اور غلطی سے قتل کرنے والا دیت کا وارث تو نہیں ہوگا البتہ اگر دوسرا مال موجود ہو تو اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33536، ترقيم محمد عوامة 32054)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33536 in Urdu