مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. في المجوس كيف يرثون مجوسيا مات وترك ابنته
مجوسیوں کا بیان کہ وہ اس مجوسی کے کس طرح وارث ہوں گے جو مرے اور اپنی بیٹی چھوڑ جائے
ترقیم عوامۃ: 32076 ترقیم الشثری: -- 33560
٣٣٥٦٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة قال: سالت حمادا عن ميراث المجوسي، قال: يرثون من الوجه الذي يحل.
یزید بن ہارون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد بن سلمہ سے مجوسی کی میراث کے بارے میں پوچھا، آپ نے فرمایا وہ اس جہت سے وارث ہوں گے جو حلال جہت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33560، ترقيم محمد عوامة 32076)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33560 in Urdu