🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. في رجل تزوج ابنته فأولدها
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیٹی سے نکاح کر لے اور اس سے اس کی اولاد ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32077 ترقیم الشثری: -- 33561
٣٣٥٦١ - حدثنا وكيع عن سفيان في مجوسي تزوج ابنته فاصاب منها ابنتين، ثم ماتت إحداهما بعد موت الاب، قال: لاختها لابيها ولامها النصف، ولاختها ⦗٣٥٤⦘ لابيها وهي امها السدس تكملة الثلثين، حجبت (نفسها) (١) بنفسها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
وکیع حضرت سفیان سے اس مجوسی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو اپنی بیٹی سے نکاح کرلے پھر اس سے اس کی دو بیٹیاں ہوجائیں، اور پھر باپ کے مرنے کے بعد ان میں سے کوئی مرجائے۔ فرمایا کہ اس کی حقیقی بہن کے لئے آدھا مال ہے اور اس کی باپ شریک بہن کے لئے جو اس کی ماں ہے مال کا چھٹا حصّہ ہے، دو تہائی مال کو پورا کرنے کے لئے، اس نے اپنے آپ کو اپنی ذات کی وجہ سے ہی محروم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33561، ترقيم محمد عوامة 32077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33561 in Urdu