مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. من قال: لا يرث المسلم الكافر
ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32089 ترقیم الشثری: -- 33573
٣٣٥٧٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان وشعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب (ان) (١) الاشعث بن قيس ماتت عمة له مشركة يهودية فلم يورثه (عمر منها) (٢) ، وقال: يرثها اهل دينها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ]: زيادة (إلا).
(٢) في [م]: (عمومتها).
(٣) صحيح.
طارق بن شہاب فرماتے ہیں، کہ اشعث بن قیس کی ایک مشرکہ یہودیہ پھوپھی فوت ہوگئی، چناچہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو اس کے مال کا وارث نہیں بنایا، اور فرمایا اس کے وارث اس کے دین کے لوگ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33573، ترقيم محمد عوامة 32089)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33573 in Urdu