مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. من قال: لا يرث المسلم الكافر
ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32090 ترقیم الشثری: -- 33574
٣٣٥٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق عن عبد الله بن معقل ان عمة للاشعث بن قيس ماتت وهي يهودية، فلم يورثه (عمر منها) (١) شيئا وقال: يرثها اهل دينها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عمومتها).
(٢) رجاله ثقات.
عبد اللہ بن معقل کہتے ہیں، اشعث بن قیس کی یہودیہ پھوپھی فوت ہوگئی، چناچہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو اس کے مال کا وارث نہیں بنایا، اور فرمایا اس کے وارث اس کے دین کے لوگ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33574، ترقيم محمد عوامة 32090)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33574 in Urdu