مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني
اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
ترقیم عوامۃ: 32103 ترقیم الشثری: -- 33589
٣٣٥٨٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن رجل عن الحسن قال: لا يرث اليهودي النصراني، ولا يرث النصراني اليهودي.
سفیان ایک آدمی کے واسطے سے حضرت حسن کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ یہودی نصرانی کا اور نصرانی یہودی کا وارث نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33589، ترقيم محمد عوامة 32103)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33589 in Urdu