مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني
اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
ترقیم عوامۃ: 32103 ترقیم الشثری: -- 33589
٣٣٥٨٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن رجل عن الحسن قال: لا يرث اليهودي النصراني، ولا يرث النصراني اليهودي.
سفیان ایک آدمی کے واسطے سے حضرت حسن کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ یہودی نصرانی کا اور نصرانی یہودی کا وارث نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33589، ترقيم محمد عوامة 32103)
ترقیم عوامۃ: 32104 ترقیم الشثری: -- 33590
٣٣٥٩٠ - حدثنا وكيع قال: (قال) (١) (٢) سفيان: الإسلام ملة، والشرك ملة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (حدثنا).
وکیع روایت کرتے ہیں کہ حضرت سفیان نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33590، ترقيم محمد عوامة 32104)
ترقیم عوامۃ: 32105 ترقیم الشثری: -- 33591
٣٣٥٩١ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: الإسلام ملة والشرك ملة.
شعبہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم اور حماد نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33591، ترقيم محمد عوامة 32105)