مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
90. الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟
اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی
ترقیم عوامۃ: 32110 ترقیم الشثری: -- 33596
٣٣٥٩٦ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الصبي (يكون احد ابويه) (١) مسلما قالا: هو مع المسلم، يرث المسلم ويرثه المسلم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ]، وفي [هـ]: (يموت)، ثم فراغ.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حماد سے اس بچے کے بارے میں پوچھا جس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو، فرمایا کہ وہ مسلمان کا وارث ہوگا اور اس کا وارث مسلمان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33596، ترقيم محمد عوامة 32110)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33596 in Urdu