🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

90. الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟
اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32108 ترقیم الشثری: -- 33594
٣٣٥٩٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن انه كان يقول: إذا مات الصبي واحد ابويه مسلم، قال: يرثه المسلم منهما دون الكافر منهما.
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ جب بچہ مرجائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو تو اس کا وارث مسلمان ہوگا نہ کہ کافر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33594، ترقيم محمد عوامة 32108)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32109 ترقیم الشثری: -- 33595
٣٣٥٩٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم وحجاج عن عطاء مثل ذلك.
ابراہیم اور حجاج حضرت عطاء سے یہی روایت نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33595، ترقيم محمد عوامة 32109)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32110 ترقیم الشثری: -- 33596
٣٣٥٩٦ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الصبي (يكون احد ابويه) (١) مسلما قالا: هو مع المسلم، يرث المسلم ويرثه المسلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ]، وفي [هـ]: (يموت)، ثم فراغ.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حماد سے اس بچے کے بارے میں پوچھا جس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو، فرمایا کہ وہ مسلمان کا وارث ہوگا اور اس کا وارث مسلمان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33596، ترقيم محمد عوامة 32110)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32111 ترقیم الشثری: -- 33597
٣٣٥٩٧ - حدثنا ابن علية عن عثمان (البتي) (١) عن عبد الحميد بن سلمة عن ابيه عن جده ان ابويه اختصما فيه إلى النبي ﷺ احدهما مسلم والآخر كافر- فخيره (فمال) (٢) إلى الكافر فقال:"اللهم اهده"، فتوجه إلى المسلم فقضى له به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الليثي).
(٢) سقط من: [جـ، ك]، وفي [م]: بياض.
(٣) مجهول؛ لجهالة عبد الحميد بن سلمة، أخرجه أحمد (٢٣٧٥٥)، وابن ماجه (٢٣٥٢)، والنسائي في الكبرى (٦٣٨٧)، وابن سعد ٧/ ٨١، والطحاوي في شرح المشكل (٣٠٩١)، والمزي ١٦/ ٤٣٣، وقال غير البتي: عبد الحميد بن جعفر عن أبيه عن جده، أخرجه أحمد (٢٣٧٥٧)، وأبو داود (٢٢٤٤)، والنسائي في الكبرى (٦٣٨٥)، والحاكم ٢/ ٢٠٦، والطحاوي (٣٠٩٠)، والدارقطني ٤/ ٤٣، والبيهقي ٨/ ٣، وابن الأثير ٢/ ١٩٢.

عبد الحمید بن سلمہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والدین ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جھگڑا کرنے لگے جن میں سے ایک مسلمان اور دوسرا کافر تھا، آپ نے ان کو اختیار دے دیا، اور وہ کافر کی طرف مائل ہوگئے، آپ نے فرمایا: اے اللہ! اس کو ہدایت فرما دے، چناچہ وہ مسلمان کی طرف مائل ہوگئے، آپ نے اس کا مسلمان کے لئے فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33597، ترقيم محمد عوامة 32111)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32112 ترقیم الشثری: -- 33598
٣٣٥٩٨ - حدثنا ابو معاوية عن اشعث عن الحسن عن عمر قال: الولد مع الوالد المسلم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والحسن لم يسمع من عمر.
حسن حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ اولاد والدین میں سے مسلمان کے ساتھ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33598، ترقيم محمد عوامة 32112)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32113 ترقیم الشثری: -- 33599
٣٣٥٩٩ - حدثنا ابو معاوية عن اشعث عن الشعبي عن شريح مثله.
شعبی حضرت شریح سے یہی مضمون نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33599، ترقيم محمد عوامة 32113)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32114 ترقیم الشثری: -- 33600
٣٣٦٠٠ - حدثنا ابن إدريس عن اشعث عن الشعبي عن شريح قال: هو (للوالد) (١) المسلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (للولد).
شعبی حضرت شریح سے روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ وہ مسلمان والد کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33600، ترقيم محمد عوامة 32114)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32115 ترقیم الشثری: -- 33601
٣٣٦٠١ - حدثنا (ابو) (١) خالد عن حجاج عن عطاء والحسن في اليهودي والنصراني يسلم الولد مع المسلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
حجاج حضرت عطاء اور حسن رحمہ اللہ سے اس یہودی اور نصرانی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو مسلمان ہوجائے، کہ ان کا بیٹا مسلمان کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33601، ترقيم محمد عوامة 32115)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32116 ترقیم الشثری: -- 33602
٣٣٦٠٢ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن انه قال: إذا ماتت (امراة) (١) يهودية او نصرانية تحت مسلم له منها اولاد صغار، فإن الولد مع ابيهم المسلم، فإن ماتوا وهم صغار فميراثهم لابيهم المسلم، ليس لامهم من الميراث شيء ما داموا صغارا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
ہشام حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں کہ جب یہودی یا نصرانی عورت مرجائے اور وہ مسلمان کے نکاح میں ہو جس سے اس کی نابالغ اولاد ہو تو بچہ اپنے مسلمان باپ کے ساتھ ہوگا، پس اگر وہ بچپن ہی میں مرجائیں تو ان کی میراث ان کے مسلمان باپ کے لئے ہوگی، اور ان کی ماں کا میراث میں کچھ حصّہ نہیں، جب تک وہ نابالغ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33602، ترقيم محمد عوامة 32116)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں