مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. من كان يرى أن يعجل المغرب
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز جلدی ادا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 3346 ترقیم الشثری: -- 3360
٣٣٦٠ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حاجب بن عمر قال: كنت اسمع عمي الحكم بن الاعرج يسال درهما ابا هند عن هذا الحديث فيقول درهم (١) : كنت اقبل من السوق فيتلقاني الناس منصرفين قد صلى بهم معقل بن يسار فاتمارى غربت الشمس او لم تغرب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة درهم أبي هند.
حدثنا معاذ بن معاذ، عن حاجب بن عمر، قال: كنت اسمع عمي الحكم بن الاعرج يسال درهما ابا هند عن هذا الحديث، فيقول درهم:" كنت اقبل من السوق فيتلقاني الناس منصرفين قد صلى بهم معقل بن يسار فاتمارى غربت الشمس او لم تغرب"
حضرت حاجب بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے چچا حکم بن اعرج کو سنا کہ وہ درہم ابو ہند سے اس حدیث کے بارے میں سوال کر رہے تھے۔ درہم نے کہا کہ میں بازار سے آیا تو مجھے کچھ لوگ ملے جو حضرت معقل بن یسار کے پیچھے نماز پڑھ کے واپس جا رہے تھے۔ اس وقت اتنی روشنی تھی کہ مجھے شک ہوا کہ نہ جانے ابھی سورج غروب ہوا ہے یا نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3360، ترقيم محمد عوامة 3346)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3360 in Urdu