🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. من كان يرى أن يعجل المغرب
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز جلدی ادا کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3347 ترقیم الشثری: -- 3361
٣٣٦١ - حدثنا حفيص عن ابي العنبس عمرو بن مروان قال: سالت ابي قلت: (قد) (١) صليت مع علي فاخبرني كيف كان يصلي (المغرب) (٢) ؛ فقال: كان يصلي المغرب إذا سقط القرص (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، د، ك، هـ].
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا حفص، عن ابي العنبس عمرو بن مروان، قال: سالت ابي , قلت: قد صليت مع علي فاخبرني كيف كان يصلي؟ فقال:" كان يصلي المغرب إذا سقط القرص"
حضرت ابوا لعنبس کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی ہے، آپ مجھے بتائیے کہ وہ مغرب کی نماز کس وقت پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ مغرب کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب سورج کی ٹکیہ غائب ہو جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3361، ترقيم محمد عوامة 3347)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3361 in Urdu