مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
90. الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟
اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی
ترقیم عوامۃ: 32116 ترقیم الشثری: -- 33602
٣٣٦٠٢ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن انه قال: إذا ماتت (امراة) (١) يهودية او نصرانية تحت مسلم له منها اولاد صغار، فإن الولد مع ابيهم المسلم، فإن ماتوا وهم صغار فميراثهم لابيهم المسلم، ليس لامهم من الميراث شيء ما داموا صغارا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
ہشام حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں کہ جب یہودی یا نصرانی عورت مرجائے اور وہ مسلمان کے نکاح میں ہو جس سے اس کی نابالغ اولاد ہو تو بچہ اپنے مسلمان باپ کے ساتھ ہوگا، پس اگر وہ بچپن ہی میں مرجائیں تو ان کی میراث ان کے مسلمان باپ کے لئے ہوگی، اور ان کی ماں کا میراث میں کچھ حصّہ نہیں، جب تک وہ نابالغ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33602، ترقيم محمد عوامة 32116)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33602 in Urdu