🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟
اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے، کہ اس کو کیا ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32148 ترقیم الشثری: -- 33634
٣٣٦٣٤ - حدثنا المحاربي عن الاعمش عن إبراهيم في الإخوة يدعى احدهم الاخ وينكره الآخرون، قال: يدخل معهم بمنزلة (العبد) (١) يكون بين الإخوة (فيعتق) (٢) احدهم نصيبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد).
(٢) في [ب]: (ويعتق).

اعمش روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمیے بارے میں فرمایا جس کے بھائی ہونے کا اقرار چند بھائیوں میں سے ایک نے کیا ہو اور باقی اس کا انکار کردیں، کہ وہ بھائی ان کے ساتھ وراثت میں شریک ہوگا، جس طرح وہ غلام ہے جو چند بھائیوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اپنا حصّہ آزاد کر دے، فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اور حکم اور ان کے ساتھی فرماتے تھے کہ وہ اس شخص کے حصّے میں داخل ہوگا جس نے اس کے نسب کا اقرار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33634، ترقيم محمد عوامة 32148)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33634 in Urdu