مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟
اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے، کہ اس کو کیا ملے گا؟
ترقیم عوامۃ: 32149 ترقیم الشثری: -- 33636
٣٣٦٣٦ - حدثنا (ابن) (١) بكر عن ابن جريج قال: اخبرني بعض اهل صنعاء ان طاوسا قضى في (بني اب) (٢) : اربعة، شهد احدهم ان اباه استلحق عبدا كان بينهم، فلم يجز طاوس (استلحاقه) (٣) بالنسب، ولكنه اعطى العبد خمس الميراث في مال الذي شهد ان اباه استلحقه، واعتق العبد في مال الذي شهد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (أبو)، وهو محمد بن بكر.
(٢) في [أ، ب، هـ]: (ميراث).
(٣) في [جـ، م]: (إلحاقه).
ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھے اہل صنعاء میں سے ایک آدمی نے یہ خبر دی کہ حضرت طاؤس نے ایک باپ کے چار بیٹوں کے بارے میں جن میں سے ایک نے یہ گواہی دی تھی کہ اس کے باپ نے اپنے ایک غلام کے نسب کا اقرار کیا ہے جو ان کے درمیان تھا، فیصلہ فرمایا، حضرت طاؤس نے اس کے نسب کے اقرار کو نافذ نہیں فرمایا، بلکہ غلام کو میراث کا پانچواں حصّہ عطا فرمایا اسی آدمی کے مال میں سے جس نے گواہی دی تھی کہ اس کے باپ نے اس کے نسب کا اقرار کیا ہے، اور غلام کو اس گواہی دینے والے کے مال سے آزاد کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33636، ترقيم محمد عوامة 32149)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33636 in Urdu