🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟
اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے، کہ اس کو کیا ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32152 ترقیم الشثری: -- 33639
٣٣٦٣٩ - حدثنا وكيع قال: إذا كانا اخوين، فادعى احدهما اخا وانكره الآخر قال: كان ابن ابي ليلى يقول: هي من ستة: للذي لم يدع ثلاثة، وللمدعي سهمان، (وللمدعى) (١) سهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الدعي)، وفي [أ، ب]: (المدعى).
وکیع فرماتے ہیں کہ جب دو بھائی وارث ہوں اور ان میں سے ایک کسی آدمی کے بھائی ہونے کا اقرار کرلے اور دوسرا اس کا انکار کر دے، اس کے بارے میں حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے تھے کہ یہ مسئلہ چھ حصّوں سے نکلے گا، جس آدمی نے نسب کا اقرار نہیں کیا اس کے لئے تین حصّے ہیں اور اس کا دعویٰ کرنے کے لئے دو حصّے ہیں اور جس کے لئے دعویٰ کیا گیا ہے ایک حصّہ ہے۔ کہتے ہیں کہ ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ چار حصّوں سے نکلے گا جس نے دعویٰ نہیں کیا اس کے لئے دو حصّے اور دعویٰ کرنے والے کے لئے ایک حصّہ اور جس کے لئے دعویٰ کیا گیا ہے اس کے لئے ایک حصّہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33639، ترقيم محمد عوامة 32152)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33639 in Urdu