مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. مملوك (تزوج) حرة ثم إنه أعتق بعد ما ولدت له أولادا، لمن يكون ولاء ولده؟
اس غلام کا بیان جو آزاد عورت سے نکاح کرے، پھر اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جائے تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہو گی؟
ترقیم عوامۃ: 32201 ترقیم الشثری: -- 33699
٣٣٦٩٩ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد وخلاس انهما قالا: إذا تزوج المملوك الحرة فولدت اولادا، ثم اعتق (فإنه) (١) يجر الولاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أنه).
قتادہ حضرت سعید اور خلاس سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ جب غلام آزاد عورت سے نکاح کرے اور وہ بہت سے بچے جنے پھر اس کو آزاد کردیا جائے تو وہ ولاء کو کھینچ لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33699، ترقيم محمد عوامة 32201)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33699 in Urdu