مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. في بيع الولاء وهبته من كرهه
ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 32267 ترقیم الشثری: -- 33769
٣٣٧٦٩ - حدثنا محمد بن يزيد عن ايوب ابي العلاء عن قتادة عن عمر قال: الولاء كالرحم: لا يباع، ولا يوهب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن عمر.
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ ولاء رشتہ داری کی طرح ہے اس کو فروخت کیا جاسکتا ہے نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33769، ترقيم محمد عوامة 32267)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33769 in Urdu