مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. في بيع الولاء وهبته من كرهه
ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 32268 ترقیم الشثری: -- 33770
٣٣٧٧٠ - [حدثنا ابو خالد عن داود عن سعيد بن المسيب قال: الولاء كالنسب لا يباع ولا يوهب] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
سعید بن مسیب نے فرمایا کہ ولاء نسب کی طرح ہے نہ اسے بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33770، ترقيم محمد عوامة 32268)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33770 in Urdu