مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. في بيع الولاء وهبته من كرهه
ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 32269 ترقیم الشثری: -- 33771
٣٣٧٧١ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الاعلى عن سويد بن غفلة قال: الولاء نسب لا يباع ولا يوهب] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ط، هـ].
سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ہے نہ اسے بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33771، ترقيم محمد عوامة 32269)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33771 in Urdu