🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32298 ترقیم الشثری: -- 33801
٣٣٨٠١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:" (١) خرجت من نكاح لم اخرج من سفاح من لدن ادم لم يصبني سفاح الجاهلية" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (إنما).
(٢) مرسل؛ أبو جعفر محمد بن علي تابعي.

جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نکاح سے پیدا ہوا ہوں، اور بدکاری سے پیدا نہیں ہوا آدم علیہ السلام سے اب تک، جاہلیت کی بدکاری مجھ تک نہیں پہنچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33801، ترقيم محمد عوامة 32298)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33801 in Urdu