🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32299 ترقیم الشثری: -- 33802
٣٣٨٠٢ - حدثنا هشيم اخبرنا سيار اخبرنا يزيد الفقير اخبرنا جابر بن عبد الله ان رسول الله ﷺ قال:"اعطيت خمسا لم يعطهن احد (١) : نصرت بالرعب مسيرة شهر، وجعلت لي الارض (طهورا) (٢) ومسجدا فايما رجل من امتي ادركته الصلاة ⦗٤٠٩⦘ فليصل، واحلت لي الغنائم ولم تحل لاحد قبلي (واعطيت) (٣) الشفاعة، وكان النبي يبعث إلى قومه خاصة وبعثت إلى الناس عامة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قبلي).
(٢) في [جـ، م]: (طهرًا).
(٣) في [أ]: (فأعطيت).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣٨)، ومسلم (٥٢١).

جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے پانچ خصلتیں عطا کی گئی ہیں جو کسی کو نہیں دی گئیں مجھے ایک مہینہ کی مسافت تک رعب کے ذریعے مدد دی گئی، اور زمین میرے لئے پاک اور نماز کی جگہ بنائی گئی، پس میری امت کے جس آدمی پر نماز کا وقت جہاں بھی آجائے پڑھ لے، اور میرے لئے غنیمتیں حلال کردی گئیں، اور مجھ سے پہلے کسی کے لئے حلال نہیں کی گئیں، اور مجھے شفاعت عطا کی گئی، اور پہلے نبی خاص اپنی قوم کی طرف بھیجے جاتے تھے اور میں تمام لوگوں کی طرف بھیجا گیا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33802، ترقيم محمد عوامة 32299)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33802 in Urdu