🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32300 ترقیم الشثری: -- 33803
٣٣٨٠٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد (عن) (١) مجاهد ومقسم عن ابن عباس عن النبي ﷺ قال:"اعطيت خمسا ولا اقوله فخرا: بعثت إلى الاحمر والاسود، وجعلت لي الارض طهورا ومسجدا، (واحل) (٢) لي (المغنم) (٣) ولم (يحل) (٤) لاحد قبلي، ونصرت بالرعب فهو يسير (امامي) (٥) مسيرة شهر، واعطيت الشفاعة فاخرتها لامتي إلى يوم القيامة، وهي (نائلة) (٦) إن شاء الله من لم يشرك بالله شيئا" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (و).
(٢) في [أ، ب]: (أحلت).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (الغنائم).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (تحل).
(٥) في [أ، ب]: (إما في).
(٦) في [أ]: (قائلة).
(٧) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد، أخرجه أحمد (٢٢٥٦)، وابن أبي عاصم في السنة (٨٠٣)، والبزار (٣٤٦٠/ كشف)، والطبراني (١١٠٤٧)، والبيهقي ٢/ ٤٣٣، وعبد بن حميد (٦٤٣)، والآجري في الشريعة ٣/ ١٥٥٦ (١٠٤٦).

ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی 5 نے فرمایا کہ مجھے پانچ خصلتیں عطا کی گئی ہیں، اور میں ان کو فخر سے بیان نہیں کرتا، مجھے سرخ و سیاہ کی طرف بھیجا گیا، اور میرے لئے زمین کو پاک اور نماز کی جگہ بنایا گیا، اور میرے لئے مال غنیمت حلا ل کردیا گیا، جبکہ مجھ سے پہلے کسی کے لئے حلال نہیں تھا، اور میری رعب کے ذریعے مدد کی گئی، کہ وہ میرے آگے ایک مہینہ دور کی مسافت تک چلتا ہے، اور مجھے شفاعت عطا کی گئی اور میں نے اس کو اپنی امت کے لئے قیامت کے دن تک مؤخر کردیا، اور ان شاء اللہ یہ ہر اس آدمی کو حاصل ہونے والی ہے جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33803، ترقيم محمد عوامة 32300)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33803 in Urdu