🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32302 ترقیم الشثری: -- 33805
٣٣٨٠٥ - حدثنا عبيد الله بن موسى اخبرنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن ابي بردة (بن) (١) ابي موسى عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"اعطيت خمسا لم يعطهن نبي كان قبلي: بعثت إلى الاحمر والاسود، ونصرت بالرعب مسيرة شهر، وجعلت لي الارض طهورا ومسجدا، واحلت لي الغنائم ولم تحل لنبي كان قبلي، واعطيت الشفاعة، فإنه ليس من نبي إلا (٢) قد سال شفاعته وإني اخرت شفاعتي (٣) (جعلتها) (٤) لمن مات (٥) لا يشرك بالله شيئا" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [هـ]: زيادة (و).
(٣) في [هـ]: زيادة (ثم).
(٤) في [ب]: (جعلت).
(٥) في [هـ]: زيادة (من أمتي).
(٦) صحيح؛ ورواية من رواه مرسلًا لا تضر، لأن الأكثر على اتصاله، وأخرجه أحمد (١٩٧٣٥)، والطبراني كما في مجمع الزوائد ٨/ ٢٥٨.

حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے پانچ خصلتیں عطا کی گئیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو عطا نہیں کی گئیں، مجھے سرخ و سیاہ کی طرف بھیجا گیا، اور میری ایک مہینہ کی مسافت تک رعب کے ذریعے مدد کی گئی، اور میرے لئے زمین کو پاک اور نماز کی جگہ بنایا گیا، اور میرے لئے مالِ غنیمت کو حلال کیا گیا، جو مجھ سے پہلے کسی نبی کے لئے حلال نہیں کیا گیا تھا، اور مجھے شفاعت کی دولت عطا کی گئی، کیونکہ ہر نبی نے اپنی شفاعت مانگ لی، اور میں نے اپنی شفاعت کو مؤخر کر کے ہر اس شخص کے لئے کیا ہے جو اس حال میں مرا کہ اللہ کے ساتھ شرک نہ کرتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33805، ترقيم محمد عوامة 32302)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33805 in Urdu