مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32303 ترقیم الشثری: -- 33806
٣٣٨٠٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسعود بن مالك عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"إني نصرت بالصبا، واهلكت عاد بالدبور" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠٣٥)، ومسلم (٩٠٠).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میر ی بادِ صبا کے ذریعے مدد کی گئی اور قوم عاد کو مغرب کی سمت کی ہوا سے ہلاک کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33806، ترقيم محمد عوامة 32303)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33806 in Urdu