🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32304 ترقیم الشثری: -- 33807
٣٣٨٠٧ - حدثنا يحيى بن ابي بكير عن زهير (بن) (١) محمد (عن) (٢) عبد الله بن محمد بن عقيل عن محمد بن علي (بن) (٣) الحنفية انه سمع علي بن ابي طالب يقول: قال رسول الله ﷺ:"اعطيت ما لم يعط احد من الانبياء"، قلنا: يا رسول الله ما هو؟ قال:"نصرت بالرعب، واعطيت مفاتيح الارض، وسميت احمد، وجعل (التراب لي) (٤) ، طهورا وجعلت امتي خير (الامم) (٥) " (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (بن).
(٣) في [جـ]: (من).
(٤) في [هـ]: (لي التراب).
(٥) في [هـ]: (الأم).
(٦) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن محمد بن عقيل، أخرجه أحمد (٧٦٣)، والبزار (٦٥٦).

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے وہ خوبیاں عطا کی گئیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو عطا نہیں کی گئیں، ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! وہ کیا ہیں؟ فرمایا کہ میری رعب کے ذریعے مدد کی گئی، اور مجھے زمین کی کنجیاں عطا کی گئیں، اور میرا نام احمد رکھا گیا اور مٹی کو میرے لئے پاک کرنے والا بنایا دیا گیا، اور میری امت کو سب سے بہترین امت بنایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33807، ترقيم محمد عوامة 32304)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33807 in Urdu