🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32328 ترقیم الشثری: -- 33831
٣٣٨٣١ - حدثنا عفان حدثنا وهيب ثنا عبد الله بن عثمان بن خثيم عن ابن ابي مليكة عن عائشة قالت: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إني على الحوض انتظر من يرد علي الحوض" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٢٩٤)، وأحمد (٢٤٩٠١).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ میں حوض پر پانی پینے کے لئے آنے والوں کا منتظر ہوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33831، ترقيم محمد عوامة 32328)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33831 in Urdu