🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32395 ترقیم الشثری: -- 33898
٣٣٨٩٨ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن انس قال: سئل: هل كان رسول الله ﷺ يرفع يديه؟ قال: نعم، شكا الناس (١) ذات جمعة فقالوا: يا رسول الله قحط المطر، واجدبت الارض، وهلك المال، قال: فرفع يديه حتى رايت (٢) إبطيه، وما في السماء قزعة سحاب، فما صلينا حتى ان الشاب القوي القريب المنزل ليهمه الرجوع إلى منزله، (قال) (٣) : فدامت (٤) جمعة، قال: فقالوا: يا رسول الله، ⦗٤٥٤⦘ تهدمت الدور واحتبست الركبان، قال: فتبسم رسول الله ﷺ (٥) من سرعة ملالة ابن آدم فقال:"اللهم حوالينا (٦) لا علينا"، قال: فاصحت السماء (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (إليه).
(٢) في [هـ]: زيادة (بياض).
(٣) في [م]: (فقال).
(٤) في [هـ]: زيادة (علينا).
(٥) في [م]: ﵇.
(٦) في [أ، ب، م]: زيادة (و).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠١٣)، ومسلم (٨٩٧).

حمید کہتے ہیں کہ حضرت انس سے سوال پوچھا گیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھ اٹھاتے تھے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! ایک جمعہ لوگوں نے شکایت کی اور کہا یا رسول اللہ! بارش کا قحط ہوگیا ہے اور زمین خشک ہوگئی اور مال ہلاک ہوگیا ہے، آپ نے اپنے ہاتھ بلند کیے یہاں تک کہ میں نے آپ کے بغل دیکھے، اور اس وقت آسمان میں بادل کا کوئی ٹکڑا نہیں تھا، ہم نے ابھی تک نماز نہیں پڑھی تھی کہ جوان مضبوط جسم کے آدمی کو بھی گھر پہنچنے کی فکر لگی ہوئی تھی، کہتے ہیں کہ ایک جمعہ تک ہم پر بارش ہوتی رہی، پھر لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! گھر گرگئے اور سوار محبوس ہوگئے، راوی نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابن آدم کے اتنی جلدی اکتا جانے پر مسکرائے، اور فرمایا اے اللہ! ہمارے ارد گرد برسائیے اور ہم پر نہ برسائیے، کہتے ہیں کہ اس پر آسمان صاف ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33898، ترقيم محمد عوامة 32395)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33898 in Urdu