🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32396 ترقیم الشثری: -- 33899
٣٣٨٩٩ - حدثنا ابو معاوية (١) عن الاعمش عن مالك بن الحارث عن (مغيث) (٢) ابن سمي قال: قال رسول الله ﷺ:"انزلت علي توراة محدثة، فيها نور الحكمة وينابيع العلم، لتفتح بها اعينا عميا، وقلوبا غلفا وآذانا صما، وهي احدث الكتب بالرحمن" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: زيادة (عن هشام).
(٢) في [جـ]: (معبد).
(٣) مرسل؛ مغيث تابعي، وأخرجه الدارمي (٣٣٢٧)، وابن أبي حاتم كما في فتح الباري ١٣/ ٤٩٩ من حديث مغيث عن كعب موقوفًا.

مغیث بن سمی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر نئی توراۃ نازل ہوئی ہے جس میں حکمت کا نور اور علم کے سرچشمے ہیں، تاکہ اس سے اللہ اندھی آنکھوں اور بند دلوں اور بہرے کانوں کو کھول دیں، اور وہ رحمن کی سب سے آخری کتاب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33899، ترقيم محمد عوامة 32396)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33899 in Urdu