🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32397 ترقیم الشثری: -- 33900
٣٣٩٠٠ - حدثنا ابو معاوية قال: ثنا إسحاق بن عبد الله بن ابي فروة عن سعيد ابن ابي سعيد عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"سالت الشفاعة لامتي فقال: لك سبعون الفا يدخلون الجنة بغير حساب، قلت: زدني، قال: لك مع كل الف سبعون الفا، قلت: زدني، قال: فإن لك هكذا وهكذا (وهكذا) (١) "، فقال ابو بكر: حسبنا، فقال عمر: يا ابا بكر، دع رسول الله ﷺ، فقال ابو بكر: يا عمر، إنما نحن حفنة من حفنات الله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) ضعيف جدًا؛ إسحاق متروك، وأخرجه البغوي في الجعديات (٢٨٤٩)، والكلاباذي في بحر الفوائد ص ١١٣، والآجري في الشريعة (٧٩٥)، وهناد الزهد (١٧٨).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے اپنی امت کے لئے شفاعت کا سوال کیا تو اللہ نے فرمایا کہ تمہارے لیے ستر ہزار ہیں، جو جنت میں بغیر حساب کے داخل ہوں گے، میں نے کہا اے میرے رب! اور اضافہ فرمائیے! فرمایا کہ تمہارے لئے ہر ستر ہزار کے ساتھ ستر ہزار ہیں، میں نے کہا اور اضافہ فرمائیے، فرمایا کہ تمہارے لیے اتنے اور اتنے اور اتنے ہیں، ابوبکر نے عرض کیا کہ ہمیں کافی ہے، حضرت عمر نے فرمایا کہ اے ابوبکر! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ دیجئے، حضرت ابوبکر نے فرمایا کہ اے عمر! ہم تو اللہ کی ایک ہی لپ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33900، ترقيم محمد عوامة 32397)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33900 in Urdu